Baqol e Zardusht by Fareedrush Netshey Free Download pdf Book

اس وقت میں بےصبری سے روشن آسمان کے کھل جانے کا انتظار کرتا ہوں برف کی سی سفید ڈاڑھی والا سردیوں کا آسمان، بوڑھا اور سر سفید سردیوں کا آسمان، خاموش جو اکثر اپنے سورج کو بھی دبا کر خاموش کر دیتا ہے غالباً میں نے طویل خاموشی اس سے سیکھی ہے؟ یا اس نے مجھ سے سیکھی ہے؟ یا ہم میں سے ہر ایک نے اسے خود ایجاد کیا ہے؟

تمام اچھی چیزوں کی جڑ ہزار شاخہ ہوتی ہے۔ تمام اچھی اور دلیر چیزیں خوشی کی وجہ سے وجود میں آتی ہیں۔ تو یہ کیونکر ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف ایک بار ہی ایسا کریں! 

طویل خاموشی بھی ایک اچھی اور دلیرانہ چیز ہے اور نیز روشن گول آنکھوں والے چہرے سے سردیوں کے آسمان کا چہرہ، اس کی طرح اپنے سورج اور اپنے نہ جھکنے والے سورجی ارادے کو دبا کر خاموش رکھنا، واقعی میں نے اس صنعت اور اس زمستانی دلیری کو خوب سیکھا ہے!

اقتباس کتاب: ”بقول زرتُشت“

مصنف: ”فریڈرک نطشے“


Download Here


Related Posts



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس