اشاعتیں

فروری, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
Baqol e Zardusht by Fareedrush Netshey Free Download pdf Book اس وقت میں بےصبری سے روشن آسمان کے کھل جانے کا انتظار کرتا ہوں برف کی سی سفید ڈاڑھی والا سردیوں کا آسمان، بوڑھا اور سر سفید سردیوں کا آسمان، خاموش جو اکثر اپنے سورج کو بھی دبا کر خاموش کر دیتا ہے غالباً میں نے طویل خاموشی اس سے سیکھی ہے؟ یا اس نے مجھ سے سیکھی ہے؟ یا ہم میں سے ہر ایک نے اسے خود ایجاد کیا ہے؟ تمام اچھی چیزوں کی جڑ ہزار شاخہ ہوتی ہے۔ تمام اچھی اور دلیر چیزیں خوشی کی وجہ سے وجود میں آتی ہیں۔ تو یہ کیونکر ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف ایک بار ہی ایسا کریں!  طویل خاموشی بھی ایک اچھی اور دلیرانہ چیز ہے اور نیز روشن گول آنکھوں والے چہرے سے سردیوں کے آسمان کا چہرہ، اس کی طرح اپنے سورج اور اپنے نہ جھکنے والے سورجی ارادے کو دبا کر خاموش رکھنا، واقعی میں نے اس صنعت اور اس زمستانی دلیری کو خوب سیکھا ہے! اقتباس کتاب: ”بقول زرتُشت“ مصنف: ”فریڈرک نطشے“ Download Here Related Posts غلام باغ از مرزا اطہر بیگ /GHULAM BAGH  PDF A Tale of Two Cities By Charles Dickens  PDF Khamoshi Novel Urdu By Shusaku Endo Pdf The Th...
تصویر
غلام باغ از مرزا اطہر بیگ /Ghulam Bagh  PDF ناول کا نام: غلام باغ مصنف: مرزا اطہر بیگ صفحات: 878 صنف: اردو ادب، پاکستانی ادب، ناول قیمت: 1100 روپے ناشر: سانجھ پبلی کیشنز سن اشاعت: 2006 ISBN: 978-969-593-061-8 مرزا اطہر بیگ کے نام سے ہمارے کئی قارئین واقف ہوں گے۔ آپ ٹیلی ویژن کے لئے لکھتے رہے ہیں اور کئی مشہور ڈراموں کے مصنف ہیں۔ غلام باغ آپ کا لکھا ہوا پہلا ناول ہے جو سن 2006 میں منظر عام پہ آیا ہے۔ اس ناول نے آتے ساتھ ہی دھوم مچا دی ہے۔ غلام باغ کی خاص بات یہ ہے کہ جہاں یہ سنجیدہ اردو ادب کے قارئین کو زبان و بیان کی چاشنی مہیا کرتا ہے وہیں یہ فکشن کے دلدادہ قارئین کو ایسی کہانی مہیا کرتا ہے جو مکمل پڑھے بنا چھوڑی نہیں جا سکتی، نہ ہی اس ناول کے صفحات پلٹ کے کہانی کا انجام جاننے کی کوشش کامیاب ہو سکتی ہے۔ یہ ایسا ناول ہے جو صفحہ بہ صفحہ، سطر بہ سطر اور لفظ بہ لفظ پڑھنے پہ ہی اپنے قاری پہ کھلتا ہے اور اسے اپنی فضا میں ایسے جکڑ لیتا ہے کہ اسے مکمل پڑھنے کے بعد بھی وہ خود کو غلام باغ کے اردگرد ہی پاتا ہے۔ اردو سنجیدہ ادب کا ایک بڑا حصہ ہجرت کے موضوع پہ تخلیق کیا گیا ہے۔ کئی بڑے مصنفین ...
تصویر
  دو شہروں کی کہانی - ناول از چارلس ڈکنس - اردو ترجمہ - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ A Tale of Two Cities By Charles Dickens  PDF   چارلس ڈکنس  (پ: 7/فروری 1812 ، م: 8/جون 1870) انگلستان کے مشہور ناول نگار اور صحافی تھے جن کا شمار سماج پر گہری نظر رکھنے والی عہدساز شخصیات میں ہوتا ہے۔ انیسویں صدی کے وہ ایک ایسے اہم اور بااثر ادیب رہے ہیں جنہوں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے وکٹورین دور کی ایک جامع تصویر پیش کی جو معاشرتی تبدیلی لانے میں مددگار بھی ثابت ہوئی۔ چارلس ڈکنس کی سوانح حیات لکھنے والے کلیئر ٹامالین [Claire Tomalin] کہتے ہیں کہ چارلس ڈکنس کی معاشرتی تصویر کشی آج بھی ان کی سوچ کے عین مطابق ہے۔ وہی امیر و غریب میں پایا جانے والا فرق، سرکاری معاملات میں بدعنوان افراد کی موجودگی ، اراکین پارلیمنٹ کی ریشہ دوانیاں ، اور اس قسم کی دیگر سماجی برائیاں آج کے دور میں بھی انسانوں کےساتھ سائے کی طرح متحرک ہیں۔ ان تمام کی نشان دہی اور احاطہ چارلس ڈکنس نے انتہائی مہارت سے بہت عرصہ قبل اپنی تحریروں میں کر دیا تھا۔ حکومتِ ہند کے مرکزی محکمہ اطلاعات و نشریات کے شعبہ طباعت نے جون-1961 میں چا...
تصویر
   Monthly Nawa e Qalam January 2023 The leader of the literary and cultural magazine Nawa e Qalam was visited. Nawa e Qalam presents a beautiful blend of new and old writers where experience, analysis, and observations can be read. Is. Nawa e Qalam is considered a standard magazine full of energy and interest in the present era, which is especially focused on the educational point of view. Starting from the layout, the magazine showed the excellent qualities of attracting people of all ages and their academic and literary education. It is based on broad and fundamental objectives. The criteria for selecting his subjects show the profound observation and insight of the administrators and the responsible people in society, society, and family. All the topics covered in the issue are informative, witty, and thought-provoking, creating a positive way of thinking for the readers.   Indeed, literature will be effective in fulfilling the duty of giving the right direction to th...