پر اسرار اجنبی | Par Asrar Ajnabi | Abid Sohail
غیر مرئی انسان (The Invisible Man) مشہور مصنف ایچ جی ویلز کا ایک مشہور سائنسی ناول ہے۔ اس میں ایک کیمسٹری کے سائنس دان کا ذکر ہے جو ہر وقت تجربات میں مصروف رہتا ہے۔ گریفن اپنی کلاس کا ایک ذہین ترین طالب علم ہے۔ بہت سے تجربات کے بعد وہ اپنے اس نظریے کو عملی شکل پہنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ کسی انسان کے Reflex Index کو اس حد تک کم کر دیا جائے کہووہ ہوا کہ انڈیکس کے بالکل برابر ہو جائے تو وہ نظروں سے اوجھل ہو سکتا ہے۔ گریفن اپنے تجربے میں کامیاب ہو کر اپنے فطین لیکن مجرمانہ ذہن کی بدولت شہر میں فساد پھیلا دیتا ہے۔ عام انسانوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کے بعد اسے اور کئی قسم کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جو اس نے اس سے پہلے سوچے بھی نہ تھے۔ آخر کار وہ اپنے ایک دیرینہ ہم جماعت کے پاس ایک مشکل وقت میں پناہ لینے کے لیے پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ڈاکٹر کیمپ دوستی کا خیال کیے بغیر اس کی کمزوریوں کی نشان دہی کر کے قانون کی مدد کرتا ہے جس کے نتیجے میں غیبی انسان مر جاتا ہے۔ مصنف نے اس ناول کو 1897ء میں لکھا۔ امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے گا ان شاءاللہ۔
The Invisible Man is a famous scientific novel by the famous writer HG Wells. It mentions a chemistry scientist who is always busy with experiments. Griffin is one of the smartest students in his class. After many experiments, he succeeds in putting his theory into practice to reduce the Reflex Index of a human being to such an extent that if it becomes exactly equal to the Reflex Index, he can disappear from sight. Griffin succeeds in his experiment and wreaks havoc in the city thanks to his feisty yet criminal mind. After disappearing from the eyes of ordinary people, he also has to face many kinds of problems that he did not even think about before. He eventually reaches out to an old classmate for refuge in a difficult time. But Dr. Kemp helps the law by pointing out his weaknesses without caring about the friendship, which results in the death of the invisible man. The author wrote this novel in 1897. Hope you will like it too.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں